لیپ پوت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - کسی گاڑھی چیز کو سطح پر لگانے کا عمل، لپائی، پُتائی، درستی، سنوار، اصلاح۔2۔ظاہری نمائش، سنگھار پٹی۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - کسی گاڑھی چیز کو سطح پر لگانے کا عمل، لپائی، پُتائی، درستی، سنوار، اصلاح۔2۔ظاہری نمائش، سنگھار پٹی۔